the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حید ر آ باد 12 جنوری ( اعتماد نیو ز) شمس آ باد میں ایک کنٹینر ٹرک نے ایک ر کی ہو ئی جیپ کو اتوا ر کی را ت ٹکر دے دی جسمیں 4 افرا د ہلا ک جنمیں تین خوا تین شامل ہیں ۔ یہ حا د ثہ شمس آ باد میں گھنسیمییا ں گو ڑہ کے مقا م پر پیش آ یا جہاں پر جیپ کے ڈ را ئیو ر نے سڑک کے کنا رے جیپ پا ر ک کی تھی ا سی ا ثنا ء میں کنٹینر ٹر ک جو



بنگلو ر و کی طر ف جا رہا تھا جیپ کو ٹکر دے دی ۔ شمس آ باد پو لیس کو فو راٰ اطلا ع دینے کے بعد پو لیس جا ئے حا د ثہ پر پہنچ گئی اور زخمیو ں کو ہا سپٹل منتقل کیا ۔ ایک شخص کی جا ئے وار دا ت پر ہی مو ت وا قع ہو گئی جبکہ ڈ ر ائیو ر اور دو عو رتو ں کی علا ج کے دو را ن مو ت واقع ہو گئی ۔ یہ فیملی تفر یح کے لئے حید ر آ باد آ ئی ہو ئی تھی اور جیپ میں واپسی کے دورا ن حا د ثہ کا شکا ر ہو گئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.